آسٹریلیا میں Under-16 کے لیے Social Media Ban نافذ، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پابندی

محمد عمران:آسٹریلیا نے آج سے دنیا کا سب سے سخت Social Media Ban نافذ کر دیا ہے جس کے تحت ۱۶ سال سے کم عمر بچوں (Under-16s) کے لیے انسٹاگرام، ٹک ٹاک، فیس بک، سنیپ چیٹ اور ایکس سمیت تمام بڑے پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانا یا استعمال مکمل طور پر ممنوع ہو گیا۔ اس قانون کی خلاف ورزی پر کمپنیوں کو ۵۰ ملین آسٹریلوی ڈالر تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ Under-16s کو سوشل میڈیا کے نقصانات، cyberbullying اور harmful content سے بچانے کے لیے یہ Social Media Ban ناگزیر تھا۔ والدین نے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ ٹیک کمپنیاں اور نوجوان اسے freedom of expression پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔